مذہبی جلوسوں میں امن دشمنوں پر نظر رکھی جائے،فدا حسین

  مذہبی جلوسوں میں امن دشمنوں پر نظر رکھی جائے،فدا حسین

  

لاہور(سٹی رپورٹر)  محرم الحرام کے  ایام عزا امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم دیگر مذاہب کے لوگ بھی اپنے اپنے عقائد و نظریات  کے ساتھ عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ان خیالات کا اظہارتاجر تنظیم پی سی بی سی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہاکہ وطن عزیز میں ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی اور ان کے مذموم عزائم کو شکست دینے اور امن و سلامتی یقینی بنانے کیلئے ضروری ہے کہ محرم الحرام اور یوم عاشور و دیگر جلوس اور اجتماعات میں امن دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -