اپوزیشن شور شرابا کر کے این آر او چاہتی ہے،ملک امانت

  اپوزیشن شور شرابا کر کے این آر او چاہتی ہے،ملک امانت

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری ملک امانت علی نے کہاکہ کرپٹ اپوزیشن کا صرف شور شرابے کا مقصد این آر او حاصل کرنا ہے، کرپٹ اپوزیشن نیب کے ادارے کو بند کرانا چاہتی ہے،تحریک انصاف کرپٹ اپوزیشن کا ہر محاذ پر ڈٹ کر مقابلہ کرے گی اور اپوزیشن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب کرتی رہے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -