عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرینگے‘ عون حمید ڈوگر

   عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرینگے‘ عون حمید ڈوگر

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار)مظفرگڑھ پی پی 276  سے ممبر صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری سردار عون حمید ڈوگر نے وزیراعلی (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد واپس اپنے حلقہ میں پہنچنے پر  میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے بتایا کہ انھوں نے وزیر اعلی ا پنجاب سردار عثمان بزدار سے کورونا وائرس کی وجہ سے ان کے حلقہ میں  تاخیر کا شکار ھونے والے ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے بات کی اور حلقہ کیلئے  کچھ نئے ترقیاتی منصوبے بھی ان کے سامنے پیش کئے انھوں نے بتایا کہ وزیر اعلی نے ان کے تمام مطالبات تسلیم کرتے ھوئے ان کے حلقہ پی پی 276 کے ترقیاتی منصوبوں کو ترجیہی بنیادوں پر مکمل کرانے کا وعدہ کیا ھے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا ہدف عوام کو ذیادہ سے زیادہ سہولتیں فراھم کرنا ھے.

عون حمید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -