اگست: ملک بھر میں ریلوے  ریزرویشن دفاتر بند‘ نوٹیفکیشن ریلیز

اگست: ملک بھر میں ریلوے  ریزرویشن دفاتر بند‘ نوٹیفکیشن ریلیز

  

ملتان (نیوزپورٹر) ریلوے ہیڈکوارٹرنے 30 اگست اتوار یوم عاشورہ10ویں محرم الحرام شہادت امام حسین کے (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

احترام میں ملک بھرمیں ریزرویشن دفاترکی بندش کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے.تاہم بکنگ آفس کھلے رہیں گے اور مسافربکنگ آفس سیاوپن ٹکٹ لے کرسفرکرسکیں گے۔

نوٹیفکیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -