نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا چھ ماہ  بعد آن لائن کلاسز شروع کرنیکا فیصلہ

  نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا چھ ماہ  بعد آن لائن کلاسز شروع کرنیکا فیصلہ

  

 ملتان (وقا ئع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی نے چھ ماہ کے بعد میڈکل سٹوڈنٹس  کو آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس میں بچوں کو آن لائن کے ذریعے لیکچر (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

دیئے جائیں گے۔اس حوالے سے گزشتہ روز میڈیکل یونیورسٹی کے مخلتف شعبوں کے سربراھان کی تربیتی سیشن کے لیے ایک میٹنگ بلائی گئی ہے۔جس میں ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن پروفسیر ڈاکٹر راشد قمر راؤ نے تمام شرکاء کو متعلقہ گاہی فراہم کیں۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ہما قدوسی۔پروفیسر ڈاکٹر افتخار خان سمیت دیگر سینئرز ڈاکٹرز موجود تھے۔ میٹنگ میں شریک پروفیسروں کے مطابق گزشتہ  چھ ماہ سے  پڑھائی نہ ہونے سے بچوں کے مستقبل پر اثر کافی پڑا ہے۔لیکن اب یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز نے ان تمام کلاسز کے نتیجے میں رہ شیڈول مرتب کیا ہے۔ابتدائی مرحلے میں استاتذہ کو آن لائن لیکچر دینے۔اور سلیبس تیار کرنے کے حوالے سے ٹریننگ دی۔دوسرے مرحلے میں آن لائن لیکچر زوم پر ہوگی۔واضح رہے اسی سلسلے میں کچھ روز قبل بیسک سائنسنز کے سربراھان کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی ہے۔انکی ہیڈ ورکشاپ کروائی۔تاکہ آن لائن لیکچر کے دوران زوم کو ہینڈل کرسکیں۔ذدائع کے مطابق 2 سمتبر سے ان لائن کلاسز کا راز کیا جارہا ہے۔تمام سٹوڈنٹس لیکچر کیلئے گھر۔ہوسٹل یا اپنے کمرے میں بیٹھ کر ان لائن  لیکچر سنے گے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -