لیہ: گراں فروشوں کے خلاف آپریشن تیز‘ متعددد کو جرمانے

   لیہ: گراں فروشوں کے خلاف آپریشن تیز‘ متعددد کو جرمانے

  

 لیہ(نمائندہ پاکستان)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقررہ نرخوں پر اشیاء خورد نوش کی فراہمی کویقینی بنانے کے لئے ضلع (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

بھر میں متحرک ہیں اور خلاف ورزی پر دوکانداروں کے خلاف جرمانے عائد کیے جارہے ہیں۔اسی ضمن میں معائنہ کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خالد محمود نے چوبارہ میں 2ہزار روپے جرمانہ اور عاشق حسین نے 134ٹی ڈی اے میں 10ہزار روپے جرمانہ عائدکیا۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -