ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال اورنگزیب کاڈسٹرکٹ جیل  جہلم کا دورہ، انتظامات کو سراہا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال اورنگزیب کاڈسٹرکٹ جیل  جہلم کا دورہ، انتظامات کو ...

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال اورنگزیب نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا انھوں نے اسیران سے ان کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کئے ہسپتال میں قیدی مریضوں کی خیریت دریافت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکوال نے جیل کے تمام انتظامات کو سراہااورجیل انتظامیہ کی کارکردگی کی تعریف کی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد منشائسندھو بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید :

علاقائی -