مانگا منڈی، ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق 

مانگا منڈی، ٹریفک حادثہ میں موٹرسائیکل سوارنوجوان جاں بحق 

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) مانگامنڈی ٹریفک حادثے میں نوجوان بحق بتایا گیا ہے کہ نجی فیکٹری اوریگاکیمیکل میں سیکیورٹی گارڈ کاکام کرنے والا نوجوان اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر مانگا منڈی کی طرف آرہا تھا معلوم ہوا کے پیچھے سے آنے والا تیزرفتار گاڑی کا ڈرائیور ٹکر مار کر فرار ہو گیا اطلاع پر ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئی جان بحق ہونے والی کی شناخت ذوالفقار ولد محمد شفیع جو کہ مانگامنڈی خان ٹاؤن کا رہائشی تھا پولیس نے کارروائی کرکے لاش کو ورثا ء کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -