12 سالہ بچے کی نعش کھیتوں سے برآمد

  12 سالہ بچے کی نعش کھیتوں سے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) باٹا پور کا رہائشی 12 سالہ بچہ ریحان  دو روز قبل  لاپتہ ہوا تھا کھیتوں میں بچے کی نیم برہنہ نعش پڑی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر جائے  نعش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے منتقل کر دی۔
 پولیس کے مطابق اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔.

مزید :

علاقائی -