مجالس و جلوس کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جا رہی ہے، فیصل شہزاد

مجالس و جلوس کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جا رہی ہے، فیصل شہزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لا ہو ر (کر ائم رپو ر ٹر)ایس ایس پی آپریشنز لاہورفیصل شہزاد نے امام بارگاہ کاشانہء سادات ٹاؤن شپ سمیت صدر ڈویژن کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیااور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ایس پی صدر سید غضنفر علی، ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز و دیگر پولیس افسران اس موقع پر موجود  تھے ایس ایس پی آپریشنز نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی  فیصل شہزاد نے کہا کہ  مجالس کے شرکاء کورونا صورتحال کے پیش نظر ماسک اور سینٹائزر کا استعمال یقینی بنائیں۔

مزید :

علاقائی -