جامکے چٹھہ:ٹک ٹاک بنانے والے نوجوان سمیت منشیات فروش گرفتار

جامکے چٹھہ:ٹک ٹاک بنانے والے نوجوان سمیت منشیات فروش گرفتار

  

جامکے چٹھہ (نمائندہ پاکستان)پولیس نے ٹک ٹاک بنانے والے نوجوان سمیت منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 3کلو چرس چالوبھٹی سمیت40لیٹر شراب برآمد کر لی مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او گوجرانوالہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ احمد نگراحمد بلال گوندل نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کر تے ہوئے 6ملزمان مرتضی،رانا طیب وغیرہ سے 3کلو چرس اور40لیٹر سے زائد شراب چالو بھٹی سمیت پکڑ لی 4 خطرناک اشتہاریوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا جبکہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی ٹک ٹاک بنانے والے ساروکی چیمہ کے رہائشی زبیر ولد محمد اجمل کے خلاف مقدمہ درج کر کے گن بھی برآمد کر لی گئی۔

مزید :

علاقائی -