گجرات، کرنٹ لگنے سے ماں بیٹا جاں بحق

گجرات، کرنٹ لگنے سے ماں بیٹا جاں بحق

  

گجرات (بیورورپورٹ)کھاریاں میں ماں بیٹا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ کھاریاں کے گاؤں بھگوال کے رہائشی ماں بیٹا جانوروں کیلئے چار ہ تیار کر رہے کہ اچانک چارہ کاٹنے والی مشین میں بارش کے باعث کرنٹ آگیا۔ جس سے دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ موقع پر اکٹھے ہو گئے۔ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی عزیز واقارب ماں بیٹے کی نعشوں سے لپٹ کر دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔

مزید :

علاقائی -