تھانہ ساہیوال میں ڈکیتی وچوری کی 2 وارداتیں،لاکھوں کا نقصان 

تھانہ ساہیوال میں ڈکیتی وچوری کی 2 وارداتیں،لاکھوں کا نقصان 

  

فروکہ/سرگودھا(نامہ نگار)  محلہ شمس آباد کے رہائشی محمد ذیشان نے بتایا کہ وہ اپنا موٹر سائیکل  رکشہ مالیتی  تین لاکھ روپے لیکر لاری اڈہ ساہیوال پر سواری کے انتظار میں کھڑا تھا کہ تین نامعلوم افراد آئے اور لنگر والا پتن  پل جانے کا کہہ کر رکشہ میں بیٹھ گئے چار سو کرایہ طے ہوا جب دادن چوک پہنچا تو ملزما ن نے گن پوائنٹ پر رکشہ رکوا لیا میرے ہاتھ پاؤں باندھ کر مجھے کھیت میں پھینک دیا اور رکشہ چھین کر فرار ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -