چنیوٹ،24گھنٹوں میں 14ٹریفک حادثات،18افرادزخمی

چنیوٹ،24گھنٹوں میں 14ٹریفک حادثات،18افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)ریسکیو1122 چنیوٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں روڈ ٹریفک حادثات کی تعداد14رہی جنہیں ریسکیو نے ریسپائنڈ کرتے ہوئے18زخمیوں کو ریسکیو کیا، باقی12زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -