قصور، ڈکیتی، چوری کی وارداتیں، لاکھوں کی لوٹ، مار شہریوں میں خوف وہراس
قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی، را ہز نی اور چو ر ی کی وا ر دا توں میں ڈا کو ؤ ں نے لا کھو ں روپے نقد ی مو ٹر سا ئیکلیں مو بائل فو نز و غیر ہ چھین لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ٹ را د ھا کشن کے نز دیک سے ڈاکو ؤ ں نے نا در سے نقد ی مو با ئل فو ن اکرا م الحق سے صد ر پتو کی کے نز دیک سے نقد ی مو بائل فو ن اتا ر ی لنگڑ ے وا لی کنگن پو ر سے غلا م محی الد ین کو لو ٹ لیا گیا نعیم نا می شخص نے پو لیس کو اطلا ع دی ہے کہ نتھو وا لی حو یلی کے نز دیک نا کہ زن ڈا کو را ہگیر و ں کو لو ٹ رہے ہیں منیر شہید کا لو نی قصور سے ڈا کو ؤ ں نے فہد کو لو ٹ لیا قر یشیا ں وا لہ با غ کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے شفقت سے نقد ی مو ٹر سا ئیکل چھین لی انعا م الحق سے ڈا کو ؤ ں نے مو ٹر سا ئیکل نقد ی مو بائل فو ن لو ٹ لیا تھا نہ بی ڈو یژ ن قصور کے علا قہ قبر ستا ن رکن پو ر ہ کے نز دیک نا معلو م چو ر محمد احمد کی کا ر چو ر ی کر کے لے گئے مشتا ق کا لو نی قصور سے ڈا کو ؤ ں نے شا ہ ز یب کو لو ٹ لیا سر و س رو ڈ اسٹیل با غ قصور سے ڈا کو ؤ ں نے نو ر یز خا ں سے 12ہزا ر روپیہ نقد ی چھین لیا چھا نگا ما نگا کے نز دیک سے را ؤ فا ر و ق کو لو ٹ لیا گیا کو ٹ را دھا کشن بگھیا ڑ ما ڑ کے نز دیک سے جمیل سے 15ہزا ر روپیہ نقد ی مو با ئل فو ن چھین لیا را جہ جنگ کے نز دیک عد نا ن کو لو ٹ لیا گیا کھڈ یا ں کے علا قہ سید پو ر سے زبیر و غیر ہ نے یو سف کے گھر سے ایک لا کھ 96ہزا ر روپیہ نقد ی چو ر ی کر لیا تھا نہ الہ آ با د کے علا قہ بقا پو ر سے ابو بکر و غیر ہ ملز ما ن نے امجد علی کے گھر سے نقد ی زیورا ت چو ر ی کر لیے ویر سنگھ چھا نگا ما نگا سے کا ر سوا ر امجد کو لو ٹ لیا گیا پو لیس تھا نہ اے ڈو یژ ن قصور نے محمد عمرا ن کی مو ٹر سا ئیکل چور ی کر نے والے نا معلو م ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا علی گڑ ھ قصور سے محمد بلا ل کی دو کا ن سے ڈا کو ؤ ں نے ایک لا کھ روپیہ چھین لیا فتح پو ر سے محمد امجد نے پو لیس تھا نہ صد ر قصور میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ سا ت نا معلو م ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر 10لا کھ روپیہ نقد ی مختلف پر ند ے چھین لیے گلا ں وا لہ چو نیا ں سے آ صف و غیر ہ نے محمد ر ضوا ن در ز ی کی دو کا ن سے 34سو ٹ چور ی کر لیے محلہ احمد نگر پتو کی سے نا معلو م چو ر مسر ت بی بی کے گھر کا صفا یا کر کے لے گئے ہیں۔