ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن‘ چھ افراد گرفتار‘ تفتیش شروع

   ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن‘ چھ افراد گرفتار‘ تفتیش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ گلگشت،  چہلیک اور صدر ملتان  کے علاقوں محلہ قریشیاں، محلہ شیخاں والا، UBLچوک، سورج (بقیہ نمبر42صفحہ 7پر)
میانی، نور اسلام کالونی، رضا آباد چوک، شاداب کالونی، مہربان کالونی، طارق آباد، کچہری چوک، قدیر آباد، محلہ درکھانوں والا اور گلی امام دین میں مشترک طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔جبکہ جلوس ستری وٹ اور آستانا لال شاہ کے روٹس اور گردو نواح میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی عارضی رہائش پزیر افراد کیخلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔چھ افراد کو گرفتار کیا 86 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
آپریشن