مظفر گڑھ: جعلسازی پر 2 ماہرین تعلیم گرفتار

  مظفر گڑھ: جعلسازی پر 2 ماہرین تعلیم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار)جعلسازی پر مظفرگڑھ کے 2 معروف ماھرین تعلیم کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا تفصیل کے مطابق خادم حسین بھٹہ اور چوک (بقیہ نمبر43صفحہ 7پر)
سرور شہید کے پرنسپل بشیر احمد منوکا نے اپنے رشتہ دار اللہ یار کے ملکیتی 26 ایکڑ رقبہ واقع موضع واہندڑ شرقی پر جعلی سٹھہ بیع تیار کرکے قبضہ کر لیا اور سال 2011 سے سال 2020 تک پیراوار کھاتے رھے اراضی کے مالک اللہ یار کی درخواست پر محکمہ اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے چھان بین کرنے کے بعد مزکورہ افراد کے خلاف دفعات 420،471،468،467 کے تحت  ایف آئی آر نمبر 08/19 درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔
گرفتار