پنجاب: 11 اضلاع میں ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ التواء کا شکار 

   پنجاب: 11 اضلاع میں ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ التواء کا شکار 

  

 ملتان(سپیشل رپورٹر)پنجاب کے گیارہ اضلاع میں ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ ایک بار پھر التواء کا شکار ہوگیا۔ پنجاب (بقیہ نمبر57صفحہ 7پر)

کے گیارہ اضلاع میں ماڈل سکول بنانے کا منصوبہ التواء کا شکار ہوگیا۔ اب ماڈل سکول منصوبہ دسمبر میں مکمل کرنے کا عندیہ دیا جارہا ہے اس سے قبل منصوبہ مکمل کرنے کیلئے یکم اپریل 2019 کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ منصوبے کے تحت گیارہ اضلاع میں ایک سو دس ہائی سکولوں کو ماڈل سکول کا درجہ دیا جانا تھا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ منصوبے میں تاخیر کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ہے۔

شکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -