گیلے وال میں اینٹی کرپشن ٹیم کا چھاپہ‘ ہزاروں من گندم برآمد
لودھراں (نمائندہ پاکستان) اینٹی کرپشن پولیس نے گیلے وال میں چھا پہ مار کر مبینہ ہزا رو ں من گندم برآمد کرلی‘ ذ رائع کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کی ہدایت (بقیہ نمبر58صفحہ 7پر)
پر ا نٹی کر پشن سرکل انچارج لودھراں نے اسسٹنٹ کمشنر ہیو من ر یسو رس اشرف صا لح کے ہمراہ گیلے وال میں نا صر کے گو دا م پر چھاپہ مار کر مبینہ محکمہ فوڈ سندھ کے با ردا نہ میں سٹاک گند م ہزا رو ں من گندم برآمد کرلی ہے جبکہ گودام سیل کردیا گیا ہے۔
گندم