سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو سزا،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کاموقف بھی سامنے آگیا

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو سزا،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کاموقف ...
سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو سزا،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کاموقف بھی سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کو سزا پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ مساجد پر حملہ کرنے والا مجرم سزا کا مستحق تھا۔
واضح رہے کہ عدالت نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنا دی،خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی مجرم کو بغیر بیرول عمر قید کی سزا سنائی گئی، دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے 2 مساجد پر فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کو شہید کیا تھا۔ سانحہ کرائسٹ چرچ 15 مارچ 2019 کو پیش آیا تھا۔

مجرم کی سزا اور کیس کے بارے میں تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔