ملک میں صدارتی نظام رائج کرایاجائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

ملک میں صدارتی نظام رائج کرایاجائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر
ملک میں صدارتی نظام رائج کرایاجائے،سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں کہاگیا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام رائج کرایاجائے،عدالت سے استدعا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کاحکم دیاجائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -