تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگارکے مواقع دستیاب کردیئے گئے ،عاصم سلیم باجوہ

تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگارکے مواقع دستیاب کردیئے گئے ،عاصم سلیم ...
تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگارکے مواقع دستیاب کردیئے گئے ،عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ تھر کے بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد روزگارکے مواقع دستیاب کردیئے گئے ۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے مختلف شعبوں میں اپلائی کے طریقہ کار کااعلان کردیا،عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ شنگھائی الیکٹرک کے تحت مختلف شعبوں میں روزگار کے یہ مواقع فراہم ہوں گے ،مقامی افراد کو ترجیحی بنیادوں پر روزگارکے مواقع فراہم ہوں گے ۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہاکہ مقامی و دیگر افرادان ویب سائٹس پر جاکر باضابطہ اپلائی کریں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -