نیب کا ایک اور سپیشل سیل بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، یہ کس قسم کی تفتیش کرے گا ؟ بڑی خبر آ گئی 

نیب کا ایک اور سپیشل سیل بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، یہ کس قسم کی تفتیش کرے گا ...
نیب کا ایک اور سپیشل سیل بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ، یہ کس قسم کی تفتیش کرے گا ؟ بڑی خبر آ گئی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی ہدایت پر نیب کا وائٹ کالر کرائمز کی موثر تفتیش کیلئے سپیشل سیل بنانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ نیب کے سپیشل سیل میں تجربہ کار تفتیشی افسران ، بینکرز ، چارٹڈ اکاﺅنٹنٹس اور ٹیکس افسران شامل ہوں گے ، سپیشل سیل وائٹ کالر کرائمز کی تفتیش میں معاونت کرے گا ۔ سپیشل سیل ایس ی سی پی اور ایف بی آر سے رہنمائی لینے کا بھی مجاز ہو گا۔ 

مزید :

قومی -