14سالہ لڑکے نے امارات میں پھنسے 60 پاکستانیوں کیلئے وہ کام کردکھایا جو کوئی اور نہ کرسکا، شاندارخبرآگئی

14سالہ لڑکے نے امارات میں پھنسے 60 پاکستانیوں کیلئے وہ کام کردکھایا جو کوئی ...
14سالہ لڑکے نے امارات میں پھنسے 60 پاکستانیوں کیلئے وہ کام کردکھایا جو کوئی اور نہ کرسکا، شاندارخبرآگئی

  

دبئی(ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے 60پاکستانی دبئی میں مقیم 14 سالہ لڑکے کی مدد سے پاکستان لوٹیں گے، دبئی میں پاکستانی سفارتخانے نے 14 سالہ لڑکے حیدر رضا علی کو برانڈ امبیسیڈر بنانے کا اعلان کیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق حیدر رضا علی متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کو تپتی دھوپ میں لائنوں میں کھڑے دیکھ کر رشتے داروں ،دوستوںاور دیگر افراد سے مدد طلب کی جس کے بعد انہوں نے 34 لاکھ 50 ہزار روپئے دبئی میں پاکستان کے سفیر کے حوالے کیئے جس سے حیدر رضا علی کے اس اقدام پر پاکستانی سفیر نے انہیں ایک شیلڈ بھی دی۔

مزید :

عرب دنیا -