ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کو آفت زدہ قراردینے کامطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کو آفت زدہ قراردینے کامطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی کو آفت زدہ قراردینے کامطالبہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کو آفت زدہ قراردینے کامطالبہ کردیا۔

کنونیئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ کراچی کو آفت زدہ قرار دے کر شہریوں کی ہر ممکن مدد کی جائے ،وزیراعظم این ڈی ایم اے او رپاک فوج ک وذمہ داری دیں،خالدمقبول صدیقی کامزید کہنا ہے کہ کراچی کابوسیدہ انفراسٹرکچر طوفانی بارش برداشت نہیں کر سکے گا،بارشوں سے بڑے پیمانے پر شہریوں کی املاک اورکاروبار کو نقصان پہنچا۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -