میں توخود اپنے گھر سے بالٹیاں بھر کر پانی نکال رہاہوں،موجودہ صورتحال صرف آرمی ہی کنٹرول کرسکتی ہے،علی زیدی 

میں توخود اپنے گھر سے بالٹیاں بھر کر پانی نکال رہاہوں،موجودہ صورتحال صرف ...
میں توخود اپنے گھر سے بالٹیاں بھر کر پانی نکال رہاہوں،موجودہ صورتحال صرف آرمی ہی کنٹرول کرسکتی ہے،علی زیدی 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہاہے کہ میں توخود اپنے گھر سے بالٹیاں بھر کر پانی نکال رہاہوں ،اس وقت شہر کی موجودہ صورتحال صرف آرمی ہی کنٹرول کرسکتی ہے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے کراچی میں سپرمون سون بارشوں کے حوالے سے کہاہے کہ میں توخود اپنے گھر سے بالٹیاں بھر کر پانی نکال رہاہوں ،اس وقت شہر کی موجودہ صورتحال صرف آرمی ہی کنٹرول کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ میں نے سندھ حکومت کو جتنابے نقاب کردیاسب کو پتہ ہے ،کراچی کے سارے نالے چوک ہیں اورگٹر صاف نہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -