وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس طلب کر لیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس طلب کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاﺅسنگ کا اجلاس وزیراعظم ہاﺅس میں کچھ دیر کے بعد ہو گا جس دوران گھروں کی تعمیر سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی ، اجلاس میں وفاقی وزرا، سیکریٹریز سمیت دیگر ممبران شامل ہوں گے ۔وزیراعظم عمران خان گھروں کی تعمیر کیلئے سٹیک ہولڈرز کے رسپانس کا جائزہ لیں گے اور ہاﺅسنگ تعمیرات سے متعلق احکامات جاری کریں گے ۔

مزید :

قومی -