2 دن کی بارش میں کراچی کے تاجروں کو کتنے ارب کا نقصان ہوا؟جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

2 دن کی بارش میں کراچی کے تاجروں کو کتنے ارب کا نقصان ہوا؟جواب آپ کے اندازوں ...
2 دن کی بارش میں کراچی کے تاجروں کو کتنے ارب کا نقصان ہوا؟جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں برسنے والی بارشوں کی وجہ سے تاجروں کو 10 سے 12 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

صدل آل کراچی تاجر اتحاد کے مطابق حالیہ بارشوں میں تاجروں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، 2 دن سے مارکیٹوں میں کاروبار ہی نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے 10 سے 12 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر قائد میں سیوریج کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے ہر بار بارشوں میں نقصان ہوتا ہے ، بارش کا پانی جمع ہونے سے کاروبار نہیں ہوپاتا۔

مزید :

ماحولیات -بزنس -علاقائی -سندھ -کراچی -