چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان کے بھائی اور شہباز چیمہ کے بہنوئی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

   چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان کے بھائی اور شہباز چیمہ کے بہنوئی کے انتقال پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورو رپورٹ)روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمن شامی صاحب کے بھائی اور روزنامہ پاکستان پشاور کے جنرل منیجر محمد شہباز چیمہ کے بہنوئی کے انتقال پر روزنامہ پاکستان نوشہرہ آفس میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں روزنامہ پاکستان نوشہرہ کے بیورو چیف واجد علی ذیشان علی اور دیگر نے شرکت کی اجلاس  میں روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر مجیب الرحمان شامی صاحب کے بھائی کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کا اظہار کیا گیا مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور پسماندگان کو صبر جمیل کی خصوصی دعائیں کی گئیں اجلاس میں روزنامہ پاکستان پشاور کے جنرل منیجر محمد شہباز چیمہ کے بہنوئی کا انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کا اظہار کیا گیا اور مرحوم  کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی *