قصور، زمین کے تنازع پر مخالفین  کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی 

  قصور، زمین کے تنازع پر مخالفین  کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ) مصطفی آباد کے نواح میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائر مار کر ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیل کے مطابق امریک سنگھ والا میں محمد انس مئیو اور جہانزیب وغیرہ کے درمیان زمین کا تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز ہونے والی تلخ کلامی پر جہانزیب ولد ظہیر ، جنید ولد وقاص مئیو نے محمد انس ولد عبدلرزاق مئیو کو فائر ما کر زخمی کر دیا زخمی ہونے والے محمد انس کو علاج معالجہ کےلیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا گیا۔ پولیس مصروف کاروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -