قصور، مختلف واقعات میں 2لڑکوں کو اغواءکر لیا گیا
قصور(بیورورپورٹ) دو مختلف واقعات میں دو لڑکوں کو اغواءکر لیا گیا تفصیلات کےمطابق درباربابا مٹھو شاہ مصطفی آباد کے رہائشی محمد عابد نے پولیس تھانہ مصطفی آبا کو بتایا کہ میرا ستائیس سالہ بھائی ذیشان کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر گیاجسے کسی نامعلوم ملزم نے اسے اغواءکرلیا بہڑ والا کلاں پتوکی کے رہائشی محمد خالد نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی کو بتایا کہ میرا تیر ہ سالہ بیٹا علی حسن موٹرسائیکل شاپ پر کام کرنے کےلئے گیا جسے کسی نامعلوم ملزم نے اسے اغواءکر لیا پولیس مصروف کارروائی ہے ۔