عام انتخابات ، ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی کل مشاورت کےلئے الیکشن کمیشن مدعو 

    عام انتخابات ، ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی کل مشاورت کےلئے الیکشن کمیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلا م آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کےساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 28اگست کو مشاورت کےلئے بلا لیا۔الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کو 28 اگست پیر کو دن 11 بجے مشاورت کےلئے بلا یا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کو بھی پیر کو دن 12 بجے بلا لیا ہے ۔
مدعو

مزید :

صفحہ اول -