محمد خان بھٹی کے جوڈیشل  ریمانڈ میں 9ستمبر تک توسیع 

محمد خان بھٹی کے جوڈیشل  ریمانڈ میں 9ستمبر تک توسیع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (نامہ نگار خصوصی)جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9ستمبر تک توسیع کردی،ملزم کو اینٹی کرپشن نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن مقدمہ میں پیش کیا گیا،جیل کی گاڑی سے اترنے پر ملزم محمد خان بھٹی پرانکے حلقے کے لوگوں کی جانب سے گل پاشی کی گئی۔
محمد خان بھٹی

مزید :

صفحہ آخر -