سی ٹی ڈی کی کارروائی ، لاہور سے القاعدہ کے 2کمانڈروں سمیت 8دہشتگرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کارروائی ، لاہور سے القاعدہ کے 2کمانڈروں سمیت 8دہشتگرد گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (کرائم رپورٹر ) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسے القاعدہ کے دواہم کمانڈرکاشان اورحسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد ،ہینڈگرنیڈ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔دہشتگردوں کےخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کر دی گئی ہے۔گوجرانوالہ،راولپنڈی ،ملتان سے6دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے، حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے336 کومبنگ آپریشنز کے دوران 135مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔
دہشتگرد گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -