میپکو ٹیموں کا جنوبی پنجاب میں آپریشن
ملتان ( سٹاف رپورٹر )ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کی ٹیموں (بقیہ نمبر26صفحہ6پر )
نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے79صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ 6 ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر32لاکھ72ہزار روپے جرمانہ عائد۔8بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔25 اگست کو ملتان سرکل میں 28 بجلی چوروں کو670474روپے جرمانہ عائد کیا گیااور4 مقدمات کا اندرج ہوا