ملتان : کھانے پینے میں بے احتیاطی ‘ سرکاری ہسپتال مریضوں سے فل ‘ ٹیمیں الرٹ

ملتان : کھانے پینے میں بے احتیاطی ‘ سرکاری ہسپتال مریضوں سے فل ‘ ٹیمیں الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان شہر اور گردونواح سے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر ہسپتال میں گیسٹرو میں مبتلا 38مریض رپورٹ(بقیہ نمبر32صفحہ6پر )
 ہوئے جن میں 03 مریض بچے بھی شامل تھے جبکہ چلڈرن کمپلیکس میں 19ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال میں 11فاطمہ جناح وویمن کیمپس میں 02خواتین مریض رپورٹ ہوئی ہیں رپورٹ ہونے والے بیشتر مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا۔