کالے یرقان سے متاثرہ 2افراد جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 2افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے ، تفصیل کے مطابق تاج گڑھ کا رہائشی 73 سالہ محمد انور اور نیازی کالونی کا رہائشی 74 سالہ عبدالرشید کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے(بقیہ نمبر35صفحہ6پر )
 پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔