برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کسی بھی شخص کے ساتھ ان دنوں پیسوں کا لین دین ہرگز مت کریں، اگر کسی کے ساتھ اختلافات بھی بن رہے ہیں تو آپ خاموش رہنے کی کوشش کریں، اس سے آپ آنے والی پریشانیوں سے بچ جائیں گے۔ مخالفت والا خانہ بھی کھلا ہوا ہے اور اپنوں کے ساتھ اختلافات والا بھی، اب آگے آپ نے سنبھل کر چلنا ہے، اپنے معاملات کو اچھی طرح چیک کریں پھر کوئی قدم اٹھائیں تو بہتر رہے گا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -