برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئی پیچھے پڑا ہوا ہے خفیہ طور پر اپنی حرکتوں میں تیزی لا رہا ہے، آپ کو تنگ کرنے کے لئے، بہرحال سورہ¿ حشر کی آخری تین آیات کو صبح و شام پڑھ کر خود پر پھونک لیا کریں اور ہر طرح کے ناجائز کاموں سے پیچھے ہٹ جائیں۔ پل میں تولہ اور پل میں ماشہ والی کیفیت سے نکل کر باہر آئیں جو فیصلہ کرلیں پھر سختی سے اس پر قائم بھی رہیں، جو لوگ اپنی جگہ بدل رہے ہیں وہ ابھی چند دن صبر سے کام لیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -