ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)5اے سائیڈ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق راناعبدالوحیدر اشرف کا 5اے سائیڈ ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے کپتان مقرر کیا گیا جبکہ ہاکی ورلڈکپ کوالیفائراینٹ کیلئے محمد عبداللہ نائب کپتان مقررکئے گئے۔

5اے سائیڈ ایشیا کپ 29اگست تا2ستمبر عمان کے شہر صلالہ میں کھیلا جائے گا، جس کیلئے ہاکی ٹیم کا ہیڈکوچ 1994ورلڈکپ کے گولڈمیڈلسٹ وسیم فیروز کو تعینات کیا گیا ہے، ہاکی سکواڈ 28اگست کو کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کیلئے اسلام آباد سے اڑان بھرے گا۔

مزید :

کھیل -