دوست کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا، مقدمہ درج
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) دوست کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا لاہور میں لارنس روڈ کے امتحانی مرکز سینٹر نمبر 19 میں دوسرے کی جگہ پیپر دینے والا امیدوار رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، جو کہ اصلی امیدوار محمد عرفان کی جگہ پر امتحان دے رہا تھا۔پو لیس نے امتحا نی آفیسر کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔