شاہد آفریدی سری لنکا کےخلاف آخری ون ڈے میں شرکت نہیں کرےنگے
لاہور(سپورٹس رپورٹر ) قومی کرکٹ ٹےم کے سابق کپتان اور عظےم آل راﺅنڈر شاہد آفرےدی سری لنکا کے خلاف کھےلے جانے والے سےرےز کے 5 وےں اور آخری اےک روزہ مےچ مےں شرکت نہےں کرسکےں گے۔ وہ اپنی بےٹی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے واپس پاکستان پہنچ رہے ہےں۔ پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان سےرےز کا 5 واں اور آخری اےک روزہ مےچ (آج) جمعہ کو ابوظہبی مےں کھےلا جارہاہے۔ سری لنکا کے خلاف کھےلا جانے والے اےک روزہ مےچ مےں شاہد آفرےدی کی کارکردگی تسلی بخش رہی ہے۔