امریکی صدر اور خاتون اولکی جانب سے پوری دنیا کے مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد

امریکی صدر اور خاتون اولکی جانب سے پوری دنیا کے مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد

واشنگٹن(آئی اےن پی)امریکی صدر براک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما نے اپنے خاندان کی جانب سے پوری دنیا کے مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد دی ہے۔چھٹیوں پر گئے امریکی صدر براک اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما نے اےک بےان مےں اپنے خاندان کی جانب سے پوری دنیا کے مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد دی اور نےک خواہشات کا اظہار کےا۔

مزید : عالمی منظر