امریکا میں کرسمس پر آتشزدگی، 4 افرادہلاک

امریکا میں کرسمس پر آتشزدگی، 4 افرادہلاک

لوزیانا(آن لائن)امریکا میں کرسمس پردو مختلف مقامات پر آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکا میں کرسمس کے موقع پر شدید سردی سے بچنے کیلئے لوگوں نے انگیٹھیاں جلا رکھی تھیں ، کہ اچانک آگ نے شدت اختیار کرلی ، لوزیانا میں آگ سے ایک ہی گھر کے 3 بہن بھائی ہلاک ہوگئے، جبکہ میساچوسٹس میں آگ سے ایک اور شخص ہلاک ہوگیا۔

مزید : عالمی منظر