منیر نیازی کی برسی کے موقع پر خصوصی دستاویزی پروگرام”ہمیشہ دیر کردیتا ہوں “

منیر نیازی کی برسی کے موقع پر خصوصی دستاویزی پروگرام”ہمیشہ دیر کردیتا ہوں “

لاہور(فلم رپورٹر)معروف شاعر منیر نیازی کی برسی کے موقع پر گزشتہ روز ریڈیو پاکستان سے قومی نشریاتی رابطہ پر 4بجکر 5منٹ پر ایک خصوصی دستاویزی پروگرام”ہمیشہ دیر کردیتا ہوں “نشر کیا گیاجس میں منیر نیازی ذندگی، شاعری اور ان کے فن کے حوالے سے گفتگو کی گئی اس پروگرام کی تحریر وتحقیق مدثر قدیر کی تھیں جبکہ اس خصوصی پروگرام کو پروڈیوسر عفت علوی نے تیار کیا تھا اور قومی نشریاتی رابطہ کی لئے یہ ریڈیو پاکستان لاہور کی پیشکش تھی ۔

مزید : کلچر