پاکستانی فلم جلیبی جلد نمائش کےلئے پیش کی جائے گی‘ پہلا اینیمیٹڈٹریلر جاری کر دیا گیا

پاکستانی فلم جلیبی جلد نمائش کےلئے پیش کی جائے گی‘ پہلا اینیمیٹڈٹریلر جاری ...

لاہور (آئی این پی)پاکستانی فلم جلیبی جلد نمائش کےلئے پیش کی جائے گی‘ پہلا اینیمیٹڈ ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ فلم پاکستانی فلم انڈسٹری میں بننے والی پہلے فلم ہو گی جس کی عکس بندی اے آر آر آئی کیمرے سے کی گئی ہے جسکا استعمال ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم گریویٹی،اسکائے فال،آئیرن میں کی عکسبندی میں کیا گیا تھا۔

مزید : کلچر