جارج کلونی کی فلم کا فائنل ٹریلر آ گیا، فلم یکم جنوری کو ریلیز ہو گی

جارج کلونی کی فلم کا فائنل ٹریلر آ گیا، فلم یکم جنوری کو ریلیز ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (این این آئی) جارج کلونی کی فلم کا فائنل ٹریلر آ گیا، فلم یکم جنوری کو ریلیز ہو گی۔ فلم کی کہانی میں دوسری جنگ عظیم کو دکھایا گیا ہے جس میں فوجیوں کو ان کی ثقافت بچانے کا مشن سونپا گیا ہے ۔ ہالی وڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ جارج کلونی کی فلم ”دی مونومنٹس مین “ کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ایکشن فلم یکم جنوری کو برطانیہ میں ریلیز ہو گی۔ فلم کی کہانی میں دوسری جنگ عظیم کو دکھایا گیا ہے جس میں فوجیوں کو ان کی ثقافت بچانے کا مشن سونپا گیا ہے۔ جارج کلونی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں انہوں نے خود بھی کام کیا ہے۔ ایکشن فلم ”دی مونو منٹس مین “ یکم جنوری کو برطانیہ جبکہ 7 فروری کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -