گلوکار عارف لوہار کا اپنی نئی آڈیو البم بھارت سے ریلیز کروانے کا فیصلہ

گلوکار عارف لوہار کا اپنی نئی آڈیو البم بھارت سے ریلیز کروانے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) گلوکار عارف لوہار کا اپنی نئی آڈیو البم بھارت سے ریلیز کروانے کا فیصلہ ۔ ”آئی این پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار نے بتایا کہ وہ آئند ہ ماہ کے دوران اپنی البم ریلیز کرینگے جس کیلئے بھارتی میوزک کمپنی ٹپس سے بات چیت ہو چکی ہے اور اس آڈیو البم کی موسیقی میں نے خود ترتیب دی ہے اوراس کی ویڈیوز بھی بنائی جائیں گی جو مختلف ٹی وی سے آن ایئر ہوں گی۔

مزید : کلچر