زرداری نے نواز شریف کو ان کی سالگرہ پر پھولوں کا گلدستہ بھیجا

زرداری نے نواز شریف کو ان کی سالگرہ پر پھولوں کا گلدستہ بھیجا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم نواز شریف کو ان کی سالگرہ کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ بھیجا ہے۔ وزیرِ اعظم نواز شریف کی 64ویں سالگرہ کل پچیس دسمبر 2013کو منائی گئی۔ سابق صدر نے نواز شریف کے لئے صحت اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

زرداری گلدستہ

مزید : صفحہ اول