تھائی لینڈ میں ٹریفک حادثہ ، 29افرادجاں بحق
تائی پے(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں مسافر بس پل سے نیچے کھائی میں گر نے سے 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں پل سے گزرتے ہوئے مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر 50 میٹر گہری کھائی میں جاگری ۔پولیس کے مطابق رات گئے حادثے میں 29 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔